درود شریف کی فضیلت
رحمتِ عالم ﷺ کا فرمانِ رحمت نشان ہے:
”جب جمعرات کا دن آتا ہے اللہ کریم فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں، وہ لکھتے ہیں کہ کون جمعرات کے دن اور شبِ جمعہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھتا ہے۔“ (کنز العمال، ج ۱، ص ۲۵۰، حدیث ۲۱۷۴)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
Owaisia Rizvia Faizan Online Academy
ایسی دلچسپ معلوماتی باتیں سیکھنے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا چینلز کو ضرور فالو کریں۔